9 نومبر 2026 - 15:30
News ID: 1888571
غزہ میں شدید بارشوں اور اچانک آنے والے سیلاب نے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔ ہزاروں خیمے زیرِ آب آگئے ہیں، جبکہ رہائش کے سامان اور ادویات کی شدید قلت کے ساتھ صحت و علاج کا نظام بھی تباہی سے دوچار ہے۔ شہری دفاع کے ادارے اور وزارتِ سماجی ترقی نے انسانی بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ